ڈیلی نیوز
جشن آزادی مبارک - یوم آزادی کے اس عظیم اور سعید موقعہ پر تمام پاکستانی بھائیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دُعا گو ہیں کہ اللہ تبارک تعالیٰ ہم سب کوآزادی کی اس نعمت کی قدر کی توفیق عطا فرمائے اور ایک دوسرے کی تکیف کا احساس عطا فرمائے۔۔ آمین۔ثم آمین۔۔۔ منجانب ۔ کمال فرید ملک خادم شہر فریدؒ
Home »

بچپن میں پڑھا تھا کہ الف سے انار اور ب سے بابا۔ انار کا تو بچپن میں پتہ چل گیا تھا کہ جی یہ انار ہوتا ہے۔ مگر بابے کے معاملے میں تذبذب کا شکار رہے۔ جب بھی کوئی بابا دیکھتے تو ایسا لگتا یہی وہ اردو قاعدے والا بابا ہے، پھر کسی دوسرے بابے کو دیکھتے تو لگتا کہ نہیں نہیں پہلے والا نہیں بلکہ یہ قاعدے والا اصل بابا ہے۔ وقت گذرتا رہا اور پھر الف انار سے الف اردو تک پہنچ گئے، ساتھ ہی اردو کی دنیا میں ایک بندے سے واسطہ پڑا تو سمجھ آئی کہ اردو قاعدے والا بابا تو دراصل یہ ہے